Wohi Khuda-Atif Aslammp3下载无损flac下载
Wohi Khuda-Atif Aslam在线试听免费歌词下载
[00:00.000] 作曲 : Muzaffar Warsi
[00:13.65]کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے
[00:29.63]وہی خدا ہے
[00:35.25]وہی خدا ہے
[00:40.45]وہی خدا ہے
[00:57.04]کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے
[01:13.36]وہی خدا ہے
[01:19.23]کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے
[01:35.05]وہی خدا ہے
[01:41.03]دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے
[01:51.83]وہی خدا ہے
[01:56.91]وہی خدا ہے
[02:01.96]وہی خدا ہے
[02:07.88]وہی خدا ہے
[02:24.33]نظر بھی رکھّے، سماعتیں بھی
[02:35.14]وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی
[02:46.36]جو خانۂ لاشعور میں جمگما رہا ہے
[02:57.17]وہی خدا ہے
[03:02.16]وہی خدا ہے
[03:07.63]وہی خدا ہے
[03:13.59]وہی خدا ہے
[03:28.98]تلاش اس کو نہ کر بتوں میں
[03:40.60]وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں
[03:51.77]جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے
[04:02.55]وہی خدا ہے
[04:07.61]وہی خدا ہے
[04:13.25]وہی خدا ہے
[04:19.15]وہی خدا ہے
[04:46.19]کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے
[05:02.63]وہی خدا ہے
[05:08.24]دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے
[05:18.92]وہی خدا ہے
[05:24.12]وہی خدا ہے
[05:29.21]وہی خدا ہے
[05:34.89]وہی خدا ہے
[05:46.63]
[05:48.90]اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ
[05:59.82]اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ
[06:09.40]وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم
[06:21.28]اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ
[06:29.88]وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم